تھرو پراپر چینل انور مسعود 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سنا ہے اس کی منظوری بہر صورت ضروری ہے اسی کے حکم سے اس آرزو کے پھول کھلتے ہیں ہمیں اگلی صدی میں داخلہ درکار ہے انورؔ سنا ہے داخلے کے فارم امریکہ میں ملتے ہیں