ٹھوکروں سے بکھر نہیں سکتی

ٹھوکروں سے بکھر نہیں سکتی
اور چوٹوں سے ڈر نہیں سکتی


اک سمندر ہے منتظر میرا
میں ندی ہوں ٹھہر نہیں سکتی