ٹھوکر مجھے در در کی کھلا کے چھوڑا سراج العارفین سراج 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ٹھوکر مجھے در در کی کھلا کے چھوڑا تقدیر نے یوں ہوش اڑا کے چھوڑا یہ قصر دل و جاں تھا حسیں لیکن اسے اک روز اجل نے بھی مٹا کے چھوڑا