تھوڑی مے نذر جام کر دیجے

تھوڑی مے نذر جام کر دیجے
ہم غریبوں کی شام کر دیجے
اور اٹھا کر نقاب چہرے سے
بزم میں قتل عام کر دیجے