تیری خوش رنگ چوڑیاں اب تک پریم واربرٹنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تیری خوش رنگ چوڑیاں اب تک ذہن میں بج رہی ہیں کچھ ایسے جیسے پاگل کے پاؤں میں زنجیر یا بھکاری کی جیب میں پیسے