تیری فطرت سکوں پسندی ہے

تیری فطرت سکوں پسندی ہے
شور طوفاں سے بد حواس نہ ہو
کہہ رہا ہے سکوت ساحل کا
اے غم زندگی اداس نہ ہو