تیرے سر پر جنون ہے پیارے

تیرے سر پر جنون ہے پیارے
مستقل بے سکون ہے پیارے
کھیل ہولی، مگر یہ سوچ کے کھیل
آدمی کا یہ خون ہے پیارے