تصویر آج دیکھ کے عہد شباب کی (ردیف .. ے)

تصویر آج دیکھ کے عہد شباب کی
اتنا ہنسا کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے