تقدیر ازل آہ تو بھرتی ہوگی

تقدیر ازل آہ تو بھرتی ہوگی
روح ابدی درد سے مرتی ہوگی
سچ یہ ہے کہ ہم اہل جہاں کیا جانیں
جو خالق عالم پہ گزرتی ہوگی