تپتے دل پر یوں گرتی ہے ساحر لدھیانوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تپتے دل پر یوں گرتی ہے تیری نظر سے پیار کی شبنم جلتے ہوئے جنگل پر جیسے برکھا برسے رک رک تھم تھم