تنہا ہے چراغ دور پروانے ہیں شاد عظیم آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تنہا ہے چراغ دور پروانے ہیں اپنے تھے جو کل آج وہ بیگانے ہیں بیرنگئی دنیا کا نہ پوچھو احوال قصے ہیں کہانیاں ہیں افسانے ہیں