تمام عمر میں آنسو بہاؤں گا اخترؔ

تمام عمر میں آنسو بہاؤں گا اخترؔ
تمام عمر یہ صدمہ رہے گا میرے ساتھ
کہ اپنے آپ کو میں نے فروخت کر ڈالا
کسی کو پانے کی ناکام آرزو کے ہات