تعلیم کیا ہے؟
علم اور تعلیم کی مسلمہ اہمیت کے پیش نظر یہ انتہائی ضروری ہے کہ ہم تعلیم کی نوعیت اور اس کے اساسی اصول کا صحیح فہم حاصل کریں۔

آج کل والدین اپنے بچوں کی تربیت سے متعلق بہت پریشان نظر آتے ہیں۔ بچوں کی بری عادات اور بدتمیزی سے نالاں ہیں۔۔۔والدین اپنے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ اچھی عادات کیسے سکھائیں ؟ یہ سب اس تحریر میں ملاحظہ کیجیے۔
والدین مل کر بچوں کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کریں تو نتیجہ بہتر ہو گا۔ والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے اساتذہ کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھیں۔ تاکہ نہ صرف بچوں کی پڑھائی کے بارے میں رابطہ رکھیں بلکہ اساتذہ سے معلوم کریں کہ ان کا بچہ اپنے اساتذہ اور ہم جماعتوں کے ساتھ کیا سلوک کرتا ہے۔ والدین کو چاہیے کہ بچوں کو یاد دلاتے رہیں کہ کوشش اور محنت کرنا ان کا کام ہے۔ اگر بچے کوشش کریں گے تو خدا مدد ضرور کرے گا۔

کوئی بھی زبان سیکھنے کے لیے اس کے مطالعے کے علاوہ اس کا استعمال ضروری ہے۔ اکثر لوگوں کو جن کو زبان پوری طرح نہیں آتی اسے استعمال کرنے میں جھجک محسوس کرتے ہیں۔ یہ جھجک ہی ان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ آپ کو لازماً زیادہ سے زیادہ زبانیں سیکھنی چاہئیں

اس تحریر میں ہم جانیں گے کہ سبق کو کس طرح یاد رکھا جائے اس کے لیے کیا ترکیب لگانی چاہیے

میرا یقین اس بات پر ہے کہ طلباء کو پورا نصاب پڑھنا چا ہیے اور امتحان میں بھی پورے نصاب میں سے سوال کا جواب دینے کے لیے تیار رہنا چاہیے ۔ افسوس کی بات ہے کہ پاکستان میں ایسے طلباء موجود ہیں جو سارے سال نہیں پڑھتے۔ بس امتحانوں کے نزدیک چیدہ چیدہ مضامین تیار کر کے امتحان دے دیتے ہیں پھر اگر پرچہ توقع سے تھوڑا مختلف ہو جائے تو امتحان کے وقت ہنگامہ برپا کر دیتے ہیں۔ یہ سارے سال کا کام ٹال کر آخری وقت پر کرنے کا نتیجہ ہے۔
جنازہ کے ساتھ قبرستان بھی جائیے۔ اور میت کے دفنانے میں شریک رہیے ۔اور کبھی ویسے بھی قبرستان جایا کیجیے اس سے آخرت کی یاد تازہ ہوتی ہے اور موت کے بعد کی زندگی کے لیے تیاری کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔