تجربہ ہے ہمیں محبت کا ساغر خیامی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تجربہ ہے ہمیں محبت کا دل حسینوں سے پیار کرتا ہے آم تیری یہ خوش نصیبی ہے ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے