طبیعت کے رنگ زہرا علوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کبھی کبھی جی یہ چاہتا ہے چاند تک کی سیڑھی بناؤں بادل ہوا میں اڑا دوں لے کر رنگوں کی کچی پنسل رنگولی سی قوس قزح بناؤں چاند سے کھیلوں آبشار فضا میں بہاؤں کبھی کبھی جی چاہتا ہے کچھ ان چاہا سا