تبسم ترا خوب سے خوب تر ہے

تبسم ترا خوب سے خوب تر ہے
کہ ساتھ اس کے تر تیری چشم حسیں ہے
سحر میں نہیں جیسے کہ دل فریبی
گہر باری شبنم کی جب تک نہیں ہے