تبسم لب ساقی چمن کھلا ہی گیا

تبسم لب ساقی چمن کھلا ہی گیا
نشاط فصل بہاراں دلوں پہ چھا ہی گیا
کہو حکایت گیسو فسانۂ قد یار
شکست دار و رسن کا زمانہ آ ہی گیا