تاریخ زیف ضیاء 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آج تیس ہے اور ہفتہ بھی جون کا مہینہ ہے کل بہت بارش ہوئی تھی آج بھی تو ہو رہی ہے وقت صبح کے چار ہوئے ہیں ہاں اذاں ہو رہی ہے تم کیوں ساتھ ہو ابھی ملے بھی نہیں پھر بھی سوچ رہا ہوں تمہیں کب چھوڑ کر جانا ہے