تا عمر رہے ہم گو سرگرم عمل عبد العزیز خالد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تا عمر رہے ہم گو سرگرم عمل حاصل نہ ہوا کچھ بھی بجز طول امل وہ کون ہیں جن کا ہر منورتھ سدھ ہو ہر کوشش بار آور ہر کاج سپھل