تا حد نظر دمک رہے ہیں ذرے نریش کمار شاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تا حد نظر دمک رہے ہیں ذرے صد شعلہ بجاں دہک رہے ہیں ذرے مژدہ کہ مہ و مہر کے ایوانوں پر کوندوں کی طرح لپک رہے ہیں ذرے