سورج کے خداؤں کی یہ کور نگاہی ہے حبیب ہاشمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سورج کے خداؤں کی یہ کور نگاہی ہے محلوں میں اجالا ہے کٹیوں میں سیاہی ہے محسوس یہ ہوتا ہے یہ دور تباہی ہے شیشے کی عدالت ہے پتھر کی گواہی ہے