سورج-۱ آمنہ اظفر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پانی جگ مگ کرتا جائے سورج اس میں ڈوبا جائے بڑی سی یہ سونے کی تھالی کیا معلوم کہاں کھو جائے مغرب میں جو بستے ہوں گے کتنے وہ خوش قسمت ہوں گے ہاتھ بڑھا کر بڑے مزے سے سورج کو چھو لیتے ہوں گے