سرخ آہن پر ٹپکتی بوند ہے اب ہر خوشی قتیل شفائی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سرخ آہن پر ٹپکتی بوند ہے اب ہر خوشی زندگی نے یوں تو پہلے ہم کو ترسایا نہ تھا خوب روئے چھپ کے گھر کی چار دیواری میں ہم حال دل کہنے کے قابل کوئی ہم سایا نہ تھا