سنتا نہیں کچھ کسی سے بڑھ بڑھ کے سوا اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سنتا نہیں کچھ کسی سے بڑھ بڑھ کے سوا کہتا نہیں کوئی کچھ پڑھ پڑھ کے سوا پڑھنے کا نہ ٹھیک اصول بڑھنے کی نہ راہ اور قبلہ کوئی نہیں علی گڑھ کے سوا