سنا شعر میرا تو جانا ہے اس نے شمشیر خان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سنا شعر میرا تو جانا ہے اس نے دلوں میں سبھی کیوں بساتے ہیں اردو زباں یہ مری ہے زبان محبت چلو آج تم کو سکھاتے ہیں اردو