سن یوگ و یوگ کی کہانی نہ اٹھا فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سن یوگ و یوگ کی کہانی نہ اٹھا پانی میں بھیگتے کنول کو دیکھا بیتی ہوں گی سہاگ راتیں کتنی لیکن ہے آج تک کنوارا ناطہ