سن سکتے ہو نغمہ آج بھی تم میرا پرویز شاہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سن سکتے ہو نغمہ آج بھی تم میرا زندوں میں بھی باقی ہے ترنم میرا لاکھوں ہونٹوں کی تازگی ہے اس میں کمھلا ہی نہیں سکتا تبسم میرا