سن کے لوگوں کے زہر سے فقرے مصطفی زیدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سن کے لوگوں کے زہر سے فقرے دیکھ کر اپنے گھر کی بربادی میں بھی جب مسکرا ہی لیتا ہوں تم تو کتنا بدل گئی ہوگی