تاریخ اسلام

اسلام میں سب سے پہلے۔۔۔۔کیا،کون اور کب؟ (قسط 1)

  • سعید عباس سعید
1663641347.webp

اسلام میں سب سے پہلی آیت کون سی نازل ہوئی؟ کون سب سے پہلے ایمان لایا؟ پہلا جمعہ کب پڑھا گیا؟ سب سے پہلے کون شہید ہوا؟ کس جوڑے (میاں بیوی) نے پہلے ہجرت کی؟ اور بہت کچھ پڑھیے اس تحریر میں پہلی قسط۔۔۔۔

مزید پڑھیے

حضرت عمر فاروقؓ کے بارے میں عبداللہ بن مسعودؓ کیا فرماتے ہیں؟؟

  • عمر تلمسانی
umar-farooq-768x384.webp

اگرعربوں کے سب قبائل کا علم ایک پلڑے میں اور عمر ؓ کا علم دوسرے پلڑے میں رکھا جا ئے تو عمرؓ کا علم بھاری ہو گا ۔ ہم لوگوں کا خیال ہے کہ عمرؓ نے توفیقِ الٰہی سے علم کا ۱۰ میں سے ۹ فیصد حصہ پایا۔

مزید پڑھیے

یوم الفرقان: جس دن غلامان محمدؐ نے ابلیس کے فرزندوں کو للکارا!

  • محمد عامر شہزاد

غزوہ بدر کے واقعات ایمان کو تازہ کردینے والے اور دلوں کو دینی جوش و حمیت سے بھر دینے والے ہیں۔ ہماری اسلامی تفسیر و تاریخ میں مختلف علما و فضلا اور مورخین نے ان واقعات کو اپنے اسلوب سے بیان کیا ہے لیکن جو وارفتگی و دل پذیری ابوالاثر حفیظ جالندھری کے ’شاہنامہ اسلام‘ میں نظر آتی ہے، وہ انہی کا خاصہ ہے۔

مزید پڑھیے