انسان کیا ہے اور انسانیت کیا ہے؟چند خوب صورت اقوال زریں
انسان اور انسانیت کے بارے میں تاریخ انسانی کے مشہور اور بڑے مفکرین کیا کہتے ہیں؟
انسان اور انسانیت کے بارے میں تاریخ انسانی کے مشہور اور بڑے مفکرین کیا کہتے ہیں؟
اگرانسان کی نچلے درجے والی ضروریات مثلا جسمانی ضروریات پوری نہ ہوں تو یہ فرد کو اعلی درجے کی ضرورت یعنی خودشناسی کے درجے تک پہنچنے میں رکاوٹ بن جائے گی۔ اگر آدمی کو آکسیجن نہ ملے تو وہ اپنی پیاس بھول جائے گا ۔مفلسی میں انسان ایمان کو بھی بیچ ڈالتا ہے۔