نکاح

ضرورتِ رشتہ کے اشتہار ہر طرف لیکن رشتہ کہیں نہیں ملتا

  • سعید عباس سعید

شادی کرنا شاید آسان ہو لیکن رشتہ تلاش کرنا ایک جہدِ مسلسل کا تقاضا کرتا ہے۔ معاشرے میں نکاح مشکل ہوتا جارہا ہے اور بدکاری کی راہ آسان۔ والدین کے لیے رشتوں کی تلاش جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ ایسی کیا وجوہات ہیں کہ رشتوں کا مسئلہ مشکل ہوتا جارہا ہے؟ ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

مزید پڑھیے

مبارک ہو گھر میں بیٹی ہوئی ہے: کیا عورت قابلِ عزت نہیں ہے؟

  • سبط الحسنین

اولادکی نعمت تو خالق کا عطیہ ہے۔ وہ جسے چاہے لعل دے جسے چاہے گوہر سے نوازے۔ معاشرے کی ستم ظریفی ہے کہ معاشرے میں بیٹیوں کو بوجھ سمجھا جاتا ہے۔ جو زندگی والدین کے گھر میں گزارتی ہیں اس میں جب کوئی مہمان گھر آئے تو اس کی خدمت پر یہ مامور ہوتی ہیں۔ پھر یہ ہی مہمان سوالیہ انداز میں پوچھتا ہے کہ آپ کا بیٹا نہیں ہے ؟ اگر جواب "نہیں" میں ملے تو تاسف کا لمبا سانس کھینچتا ہے۔

مزید پڑھیے