سائنس

انسانی ارتقا کی کہانی: ڈارون کو نظریہ ارتقاء کا خیال کیسے آیا ؟

  • ملک محمد شاہد
1668389082.webp

ڈارون کا نظریہ ارتقا کیا ہے؟ ڈراون نے نظریہ ارتقا کیسے وضع کیا ؟ کیا یہ نظریہ محض خام خیالی تھا؟ ڈارون نے نظریہ ارتقاء کن شواہد کی بنیاد پر تیار کیا؟   آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ لیکن آگے بڑھنے سے پہلے ایک وضاحت۔۔۔

مزید پڑھیے

لاہور سائنس میلہ: سرن لیب کیا ہے؟ ا س کا انسانیت کو کیا فائدہ ہے؟

  • ملک محمد شاہد
1667097324.webp

آج لاہور سائنس میلہ 2022 کا دوسرا دن ہے۔ اس میلے کے پہلے دن تقریباً ساٹھ ہزار افراد نے وزٹ کیا جس میں ہر عمر، طبقے، رنگ اور نسل  کے لوگ شامل تھے۔ میلے کا دوسرا دن بھی حیرت  اور تجسس  کا سامان لیے ہوئے ہے۔ لیکن ان سرگرمیوں میں سب سے اہم  سرن لیب کا  تعارف  ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ  یہ سرن لیب کیا ہے؟ اس کی اہمیت کیا ہے؟ اس کا انسانیت کو کیا فائدہ ہوگا؟ سرن میڈیا لیب کے صدر تشریف لارہے ہیں 

مزید پڑھیے

پاکستان کے سب سے بڑے سائنسی ایونٹ، لاہور سائنس میلے کا پہلا دن کیسا گزرا؟

  • شعبہ ادارت الف یار
1667061637.webp

سیکڑوں طلبہ نے اپنے تیار کردہ ماڈلز اور پراجیکٹس کے ذریعے وزٹ کرنے والے ہزاروں طلبہ و اساتذہ کو ہی نہیں بلکہ سائنس کے ماہرین اور تعلیمی ماہرین تک کو حیران و پریشان کردیا۔

مزید پڑھیے

ہم لاہور سائنس میلہ کیوں وزٹ کریں؟ مکمل شیڈول Lahore Science Mela 2022

  • محمد کامران خالد
Lahore Science Mela 2022

پاکستان کا سائنس کا بڑا جشن یعنی لاہور سائنس میلے کی آمد آمد ہے۔ اس میلے میں سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق نہایت دل چسپ اور حیرت انگیز تجربات اور سرگرمیوں کا خوب اہتمام کیا جارہا ہے۔ لاہور سائنس میلے میں ایسا کیا کچھ ہے کہ ہمیں اس کا ضرور وزٹ کرنا چاہیے۔۔۔؟لاہور سائنس میلہ کب اور کہاں ہورہا ہے؟  آئیے آپ کو اس میلے کا شیڈول بتاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

بغیر پائلٹ اور پیٹرول کے چلنے والے شمسی طیارے کی 26 دن  طویل پرواز کا ریکارڈ

  • ملک محمد شاہد
1666023501.webp

نہ پیٹرول کی فکر نہ پائلٹ کا انتظار۔۔۔اب خلا کا سفر ہوگا سستا بھی اور آسان بھی۔۔۔کہتے ہیں ناں۔۔۔ہینگ لگے نہ پھٹکڑی رنگ آئے چوکھا۔۔۔ایک ایسے ہی خلائی جہاز نے بنایا ریکارڈ۔۔۔جانیے یہ دل چسپ خبر

مزید پڑھیے

ڈائمنشنز کا کھیل: کائنات 2D ہے یا 3D یا 10 D...؟ جہتوں کی دل چسپ کھیل

  • محمد شاہ زیب صدیقی
1665763414.webp

 ہمیں ہر چیز دو جہتی یا سہ جہتی کیوں نظر آتی ہے؟ ایک دعویٰ ہے کہ انسان سہ جہتی نہیں بلکہ چہار جہتی ہے۔۔۔یہ چوتھی جہت کون سی ہے؟ ہم نے تو شش (چھے) جہات اور ہشت (آٹھ) پہلو یا جہات کا بھی سنتے رہے ہیں۔۔۔ کیا آپ جانتے ہیں ایک تھیوری کے مطابق ہماری کائنات کی دس جہتیں (ڈائمینشن) ہیں؟ ایسا کیسے ممکن ہے؟۔۔۔۔یہ جہتوں یا ڈائمینشن کا گھن چکر کیا ہے۔۔۔آئیے اس گُتھی کو سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔

مزید پڑھیے

گلوبل فرٹیلائزر ڈے:پاکستان میں کسان پریشان کیوں ہے؟ کھاد کا بحران کون پیدا کرتا ہے؟

  • ملک امیر بخش
1665669736.webp

دنیا بھر میں آج یعنی 13 اکتوبر کو مصنوعی کھاد (فرٹیلائزر) کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان کو زرعی ملک کہا جاتا ہے۔۔۔لیکن ہمارے کسان پریشان کیوں ہے؟ یوریا کی قلت کے اسباب کیا ہیں؟ کھادوں کی مصنوعی قلت کا اصل ذمہ دار کون ہے؟ کیا کسانوں کو کھادوں کے استعمال کے بارے میں مکمل راہنمائی فراہم کی جاتی ہے؟ کیا مصنوعی کھاد ہمیشہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے؟ کھاد کے عالمی دن کے موقع پر ایک ماہر زراعت کی دل چسپ اور معلوماتی تحریر ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے

ڈاکٹر کامران امین: چینی حکومت کی طرف سے ریسرچ گرانٹ حاصل کرنے والے پہلے کشمیری

  • سید انعام اللہ گردیزی/چوہدری امان اللہ مانی
1665163285.webp

پاکستان اور کشمیریوں کے لیے اعزاز۔۔۔ڈاکٹر کامران امین نے نیشنل نیچرل سائنس فائونڈیشن آف چائنہ کی  نوجوان سائنسدانوں کو ریسرچ میں مدد دینے کے لئے   انتہائی معتبر اور اہم سمجھی جانے والی ریسرچ گرانٹ جیت لی۔ کامران امین کون ہیں؟ انھوں نے چین میں یہ اعزاز کیسے حاصل کیا؟ وہ ہمارے نوجوانوں کے لیے کیا کررہے ہیں؟

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 5