کرکٹ، کھیل، کھلاڑی، پاکستان، دنیا، ٹی ٹونٹی

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022: مکمل شیڈول، تاریخ وار میچوں کی تفصیل جانیے

  • شعبہ ادارت الف یار
1665906409.webp

آج آسٹریلیا میں کرکٹ کا میلہ سج گیا۔۔۔دنیا بھر سے کرکٹ کے شائقین کینگروؤں کی سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔سب کی نظریں ٹی وی پر جم چکی ہیں۔۔۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔۔۔پاکستان اپنا پہلا میچ کب کھیلے گا؟ کتنی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں؟ میچ کے اوقات کیا ہوں گے؟ میچز کو مکمل شیڈول ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ: 7 اکتوبر پہلا میچ، سہ ملکی سیریز کا مکمل شیڈول

  • شعبہ ادارت الف یار
1664696346.webp

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز۔۔۔۔کب کھیلی جائے گی۔۔۔کہاں کھیلی جائے ؟ یہ میچز پاکستانی وقت کے مطابق کب کھیلے جائیں گے؟ مکمل شیڈول جانیے

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: سترہ سال بعد پہلی بار انگلینڈ کا پاکستان کا دورہ، مکمل شیڈول

  • محمد کامران خالد
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان میں سجے کا ٹی ٹوینٹی کا میلہ۔۔۔سترہ سال بعد انگریزی پاکستان آئیں گے کرکٹ کھیلنے۔۔۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔۔۔کتنے ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے؟ مکمل شیڈول جانیے

مزید پڑھیے

کرکٹ کی تاریخ: لڑکوں کا کھیل بنا عالمی کھیل

  • محسن عباس محسن

کرکٹ کا بطور کھیل، 1911 میں آغاز ہوا اور اسی سال ڈکشنری نے ایسے "لڑکوں کا کھیل" قرار دیا۔ ایک یہ خیال بھی موجود ہے کہ کرکٹ کو باولز یعنی کٹورے سے اخذ کیا گیا ہے جس کی حفاظت ایک بلے باز کرتا تھا جبکہ دوسرا کھلاڑی اس کٹورے پر نشانہ باندھتا تھا۔

مزید پڑھیے