روس یوکرائن جنگ: کیا اب روس اور نیٹو براہ راست مدمقابل ہونے جارہے ہیں؟
یوکرائن کے صدر الیگزنڈر زیلنسکی نے اب سے کچھ دیر پہلے نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواست کر دی ہے۔
یوکرائن کے صدر الیگزنڈر زیلنسکی نے اب سے کچھ دیر پہلے نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواست کر دی ہے۔
مجھے یاد ہے جب انہوں نے گروزنی کی مرکزی مارکیٹ پر بمباری کی تھی اور 150 افراد مارے گئے تھے۔ میں اس کے ایک دن بعد وہاں گیا تھا اور منظر بہت ہی ہلا دینے والا تھا۔ اس وقت لوگ وہاں سے لاشیں لے جا چکے تھے لیکن وہاں خون ہر طرف بکھرا تھا۔ خالی گلیا ں تھیں، ٹوٹی کھڑکیا تھیں اور ایک قاتل خاموشی تھی۔