oped

پاکستان فضائیہ کے پاس کون کون سے جنگی جہاز ہیں؟

  • فرقان احمد
PAF fighter jet

پاکستان نے فضائیہ کے لیے پہلی بار امریکہ سے طیاروں کی خریداری 1957میں کی تھی جب اس نے سو شہپر 86 طیارے امریکہ سے خریدے تھے۔  یہ وہی  طیارہ ہے جس کو اڑا کر لیٹل ڈریگن ایم ایم عالم نے 1965 میں  بھارت کے منٹ سے بھی پہلے پانچ جہاز گرا دیے تھے۔

مزید پڑھیے