مٹی کے برتنوں کا فن کیوں دم توڑ رہا ہے؟
مٹی کے برتنوں کی ایجاد دنیا کے سب سے قدیم ایجادات میں سے ایک ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق دس ہزار سال قدیم ایجاد ہے جس میں وقت کے ساتھ ساتھ جدت آتی رہی۔