31اکتوبر: بچت کا عالمی دن، آپ نے کیا بچایا ہے؟
فضول خرچی سے تو قارون کا خزانہ بھی ختم ہوجاتا ہے۔ سمجھ دار لوگوں کی نشانی ہمیشہ یہ رہی ہے کہ وہ مشکل وقت کے لیے کچھ نہ کچھ پس انداز کرکے رکھتے ہیں۔
فضول خرچی سے تو قارون کا خزانہ بھی ختم ہوجاتا ہے۔ سمجھ دار لوگوں کی نشانی ہمیشہ یہ رہی ہے کہ وہ مشکل وقت کے لیے کچھ نہ کچھ پس انداز کرکے رکھتے ہیں۔
پاکستان میں پرائمری اسکول میں داخلہ لینے والے صرف 50 فیصد طلبا پانچویں جماعت تک پہنچ پاتے ہیں۔ لڑکیوں کی پرائمری پاس کرنے کی شرح اس سے بھی کم ہے
ایک عرصے سے عالمی حالات خصوصاً چین پر نظر رکھنے والے ماہرین اس رپورٹ کے انتظار میں تھے جو اکتیس اگست کو اقوام متحدہ میں تعینات انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ نے اپنی مدت ملازمت کے ختم ہونے پر جاری کی
بھارت میں مودی حکومت کے ہندوتوا کا ایک اور شکار۔۔۔فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ کے صحافی کو گرفتار کرلیا گیا۔عجب چوپٹ نگری ہے، نفرت کے بچاری آزاد ہیں اور سچائی علمبردار گرفتار۔ آخر بھارت میں۔۔۔۔
افغانستان میں حالیہ زلزلے سے ڈیڑھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ افغانستان میں گزشتہ پانچ برس میں تقریباً پچاس دفعہ زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ افغانستان میں اس لیے آتے ہیں کیوں کہ۔۔۔۔
وہ پولیس کی سخت حفاظت میں تھا۔ وہاں موجود دو سو کے قریب مسلمانوں نے پولیس سے التجائیں کیں کہ خدارا اس شعبدہ باز کو ایسے بدترین اقدام سے روکیں۔ پولیس نے مسلمانوں کو نظرانداز کیا۔ شعبدہ باز وہ اقدام کر گیا جس نیت سے وہ وہاں آیا تھا۔ رب تعالیٰ کے حکم نامے کے نسخے کو نذرآتش دیکھ کر مسلمان صبر نہ کر پائے اور احتجاج کرنے لگے۔
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے جس میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے طور پر منایا جائے گا۔