اسلامو فوبیا کے خلاف منظور کردہ قرارداد عالم اسلام کی فتح ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے جس میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے طور پر منایا جائے گا۔