مریخ پر سائنسدانوں کی حیرت انگیز دریافت
نارتھ ایریزونا یونیورسٹی اور جانس ہاپکنز یونیورسٹی کی ایک ٹیم کے ایک رکن ایری کوپل نے حال ہی میں دریافت کیا کہ پانی کبھی مریخ کے ایک خطے میں موجود تھا جسے عریبیا ٹیرا کہتے ہیں۔ عریبیا ٹیرا مریخ کے شمالی عرض بلد میں ہے۔