کیا پاکستانی سیاست میں کوئی اخلاق باقی نہیں رہا؟
ہماری سیاست میں ایسی بے یقینی اور سنسنی شاید ہی دیکھنے میں آئی ہو۔ الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے سپورٹرز اور خیر خواہوں کے درمیان گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے
ہماری سیاست میں ایسی بے یقینی اور سنسنی شاید ہی دیکھنے میں آئی ہو۔ الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے سپورٹرز اور خیر خواہوں کے درمیان گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے
اہم ایسے دور سے گزر رہے ہیں کہ جدھر بچوں کو صرف دو یا تین راہیں بتائی جاتی ہیں کہ آپ ڈاکٹر بن جاؤ، آپ انجینیئر بن جا ؤ یا آپ سی ایس ایس کر لو ۔ بہت قدر ہے ان شعبوں کی ۔ تم تو دونوں ہاتھوں سے کماؤ گے۔ دولت کی ریل پیل ہو جائیگی۔
آٹِزم بیماری کو آٹِزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (Autism Spectrum Disorder)بھی کہا جاتا ہے۔یہ دراصل پانچ بیماریوں کو ملا کر ایک بیماری کا نام رکھا گیا ہے۔
تعلیم کسی بھی معاشرے کی کامیابی کے لیے ایک لازم و ملزوم کلید ہے۔ وقت کی رفتار بڑھنے سے طریقہ تعلیم میں مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 115 رنز سے کامیابی حاصل کی. قذافی اسٹیڈیم میں جیت کے لیے 351 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 235 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان نے فضائیہ کے لیے پہلی بار امریکہ سے طیاروں کی خریداری 1957میں کی تھی جب اس نے سو شہپر 86 طیارے امریکہ سے خریدے تھے۔ یہ وہی طیارہ ہے جس کو اڑا کر لیٹل ڈریگن ایم ایم عالم نے 1965 میں بھارت کے منٹ سے بھی پہلے پانچ جہاز گرا دیے تھے۔
ایوان صدر میں ایک پروقار تقریب میں صدر مملکت نے محمد نعیم کو سائنس (کیمسٹری) کے شعبے میں کامیابیوں پر نشان امتیاز اور نذر محمد راشد عرف این ایم راشد اور مجید امجد عرف عبدالمجید کو ادب میں ان کی کامیابیوں پر نشان امتیاز سے نوازا۔ .
مٹی کے برتنوں کی ایجاد دنیا کے سب سے قدیم ایجادات میں سے ایک ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق دس ہزار سال قدیم ایجاد ہے جس میں وقت کے ساتھ ساتھ جدت آتی رہی۔
مارچ کاایک عام سا دن تھا جب لوگوں نے ایک عجیب منظر دیکھا۔ شام کو بیجنگ میں نارتھ ففتھ رنگ روڈ کے قریب آسمان میں ایک بہت بڑا روشنی کا دائرہ نمودار ہوا، بادلوں میں ساکت ایک خوبصورت لیکن پر اسرار، اور تقریباً 10 منٹ کے بعد خود ہی غائب ہو گیا۔ تو، یہ پُراسرار چیز کیا تھی؟
یہ دن تاریخی 'قرارداد لاہور' کو یاد کرنے کے لیے منایا جاتا ہے، جو 23 مارچ 1940 کو منظور ہوئی تھی، اور اس نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ ملک کے قیام کا ایجنڈا قائم کیا تھا۔