دنیا کے کامیاب لوگوں کی کامیابی کی وجہ کیا ہے؟
سادہ لفظوں میں کہا جائے تو کامیاب ہونا کچھ مشکل نہیں، بلکہ اِس کے لیے چند ایک چیزوں سے آگاہ ہونا ضروری ہے۔ یعنی لگن،جستجو، ہمت و حوصلہ اور مسلسل جدوجہد۔ یہ وہ چند بنیادی اور اہم اُصول ہیں جو کامیابی کی طرف لے جانے کا ذریعہ بنتے ہیں