اسلامی وزرائے خارجہ کی کانفرنس (OIC in Pakistan) کا انعقاد
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کو کانفرنس میں خوش آمدید کہا اور کہا کہ پاکستان کے لیے 2022 میں 48ویں اجلاس کی میزبانی کرنا فخر کی بات ہے

فلسطین اور اسرائیل کا تنازعہ ایک ایسا معاملہ ہے جو گذشتہ کئی دہائیوں سے جوں کا توں برقرار ہے اور عالمی حقوق کی تنظیمیں ہزارہا کوششوں کے باوجو بھی اس کا حل نہیں نکال سکی ہیں۔