عمران خان

پی ٹی آئی کو بیرونی فنڈنگ کرنے والے عارف نقوی کون ہیں؟

  • فرقان احمد
c5d710ee-0441-4ac5-add8-40c884e1bb05.webp

اپنے عروج کے دور میں عارف نقوی نے امریکی صدر باراک اوباما کے کندھوں سے کندھے ملائے، بل گیٹس کا پارٹنر تھا، ورلڈ اکنامک فورم میں ہر وقت موجود عالمی معاشی جغادریوں کو لیکچر دیا کرتا تھا، فوربز، نیو یارک ٹائمز جیسی جگہوں پر اس کے حق میں تعریفی اداریے لکھے جاتے تھے، ہاورڈ جیسے اداروں کے پروفیسر اپنی تھیوریز کی عملی تصویر اس کردار کے کام کو قرار دیتے تھے، پاکستانی حکومت نے اسے ستارہ امتیاز سے نوازا......

مزید پڑھیے

کیا شہباز شریف حکومت آئندہ دو روز میں ختم ہونے والی ہے؟؟

  • محمد عامر شہزاد
6232bc5eb3707.webp

کیا واقعی موجودہ اتحادی حکومت ختم ہونے والی ہے؟ اور کیاواقعی ملک میں نئےانتخابات اس سال اکتوبر میں ہونے والے ہیں۔؟ کیا کوئی ’نرم مداخلت‘ کی جارہی ہے، کیا حکومت اور اپوزیشن دونوں کو کچھ شرائط کے مطابق مذاکرات اور نگران سیٹ اپ کی طرف لے جایا جارہا ہے ؟؟

مزید پڑھیے

پنجاب ضمنی الیکشن: کن حلقوں میں کون کون مدمقابل ہے؟

  • فرقان احمد
پنجاب ضمنی الیکشن

پنجاب میں اتوار کے دن چودہ اضلاع میں ضمنی الیکشن کا دنگل سجے گا۔ کس ضلع کے سب سے زیادہ حلقے شامل ہیں؟ یہ الیکشن کتنی نشستوں کے لیے ہورہا ہے؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ کتنی خواتین بطور امیدوار حصہ لے رہی ہیں؟ اور کس حلقے سے کون کون باہم مقابل ہے؟

مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں ’پتہ نہیں‘ کی حکومت بننے جارہی ہے؟

  • فرقان احمد

آج کل ریاست پاکستان میں پتہ نہیں کا دور دوراں ہے۔ کون کیا کرنے جا رہا ہے، کیا کر رہا ہے، کیا ہوگا؟ کیسے ہوگا؟ کیوں ہوگا؟ کون کرے گا؟ کس نے کیا ہے؟ کیسے کیا ہے؟ کب کیا ہے؟ کس کے ساتھ مل کے کیا ہے؟ کون پیچھے ہے؟……… کچھ پتہ نہیں۔ خیر! نتیجہ اس سب کا صاف ہے۔ غیر یقینی ہے، عدم اعتماد ہے، عدم تحفظ ہے، سراسیمگی ہے اور یوں عدم استحکام ہے۔

مزید پڑھیے

مرے تھے جن کے لیے وہ رہے وضو کرتے: احوال ہماری سیاسی عصبیتوں کا!

  • محمد عامر شہزاد

سیاسی وابستگیاں اپنی جگہ لیکن انہیں اس درجہ بڑھا لینا کہ یہ وابستگی سے بڑھ کر عصبیت بن جائے ،اور عصبیت بھی ایسی کہ جس کی وجہ سے ہمارے رشتے ناتے اور تعلق سب داؤ پر لگ جائیں، کسی طور بھی درست نہیں۔ہماری کچھ وابستگیاں ان سیاسی وابستگیوں سے بڑھ کر بھی ہیں۔ ہم اپنی نام نہاد جذباتیت کی رو میں بہہ کر ان کو بھی بھول جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

یہ تحریک عدم اعتماد کا تماشا ہے کیا؟

  • فرقان احمد

ترکی اسرائیل کی طرف بڑھا، ایران کی نیوکلیر ڈیل پر سیاستیں ہوئیں، روس پر پابندیاں لگیں، اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی پر دل دہلا دینے والی رپورٹ آئی ،بھارت میں یو پی کے انتخابات ہوئے، مقامی طور پر بم دھماکے ہوئے، چیزوں کی قیمتیں چڑھیں، لوگ بلبلانے لگے، سٹاک مارکٹ چڑھی گری۔ بہت کچھ ہوا لیکن چپ رہو قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آ گئی ہے۔ کیوں چپ رہو۔ اس لیے کے سننے والوں کو اپنی پڑ گئی ہے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2