کھیل

کرکٹ بورڈ کا نیا کنٹریکٹ: کون اندر، کون باہر؟؟

  • فرقان احمد

پہلی بار اس دفعہ کھلاڑیوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے، ٹی ٹونٹی کے لیے دو الگ مرکزی معاہدے دیے گئے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کے معاہدے کو ریڈ یا سرخ بال، جبکہ ون ڈے، ٹی ٹونٹی کے معاہدے کے لیے سفید یا وائٹ بال کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

چار بار چیمپیئن رہنے والا پاکستان ، دوسری بار ہاکی ورلڈ کپ کھیلنے سے محروم

  • فرقان احمد

کیسی ستم ظریفی ہے کہ جس ملک نے ہاکی ورلڈ کپ کا خیال پیش کیا، ہاکی کے پہلے ورلڈ کپ کی ٹرافی جس نے تیار کی اور جو مسلسل چار بار ہاکی ورلڈ کپ کا چیمپیئن ریا۔۔۔اب وہ دوسری بار ہاکی ورلڈ کپ میں حصہ لینے سے محروم ہوگیا۔۔۔گیارہویں ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان پانچویں پوزیشن حاصل کرپایا۔ اس عروج سے زوال کی کہانی جانیے فرقان کی زبانی

مزید پڑھیے

پاکستان کاغذی جہازوں کا عالمی چیمپیئن بن گیا

  • محمد کامران خالد

ارے جناب ! اگر آپ نے عنوان پڑھتے ہی ذہن میں پی آئی اے کا نقشہ ابھرا ہو تو آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ ہم لاجواب لوگوں کی لاجواب سروس یعنی پی آئی اے کا ذکر چھیڑنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ دراصل آسٹریا سے ایک خبر آئی ہے کہ ایک پاکستانی نوجوان نے کاغذی جہازوں کا مقابلہ جیت کر عالمی چیمپیئن بن گیا ہے۔ حیران ہوگئے نا کہ کاغذی جہاز کی بھی کیا اہمیت ہوئی بھلا، لیکن دنیا میں اس کو نہ صرف پذیرائی مل رہی ہے بلکہ اس شوق کی حوصلہ افزائی بھی کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیے

جاوید آفریدی اور فٹ بال کلب چیلسی کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

  • فرقان احمد

کھیل کے میدان میں جو آج کل جاوید نامہ زور و شور سے پڑھا جا رہا ہے وہ ہے بھی تو اسی قبیلے کے چشم و چراغ کا۔ پہلے جب پشاور زلمی میں اس چشم و چراغ نے اداکاراؤں کا جمعہ بازار لگایا تھا تو لوگوں کی آنکھیں کھل گئی تھیں، آج جب چیلسی کی خریداری کی باتیں وہ کر رہا ہے تو لوگوں کے منہ کھل گئے ہیں۔

مزید پڑھیے