اوپیک پلس ممالک کا پیٹرول کی پیداوار میں کمی کا اعلان: پس پردہ کیا عالمی سیاست چل رہی ہے؟
یہ اعلان یورپ سے لے کر امریکہ تک ہزار واٹ کا جھٹکا تھا جو کہ روس یوکرائن جنگ کی وجہ سے پہلے ہی توانائی کے بحران کا شکار ہیں۔
یہ اعلان یورپ سے لے کر امریکہ تک ہزار واٹ کا جھٹکا تھا جو کہ روس یوکرائن جنگ کی وجہ سے پہلے ہی توانائی کے بحران کا شکار ہیں۔
پیوٹن جب نیٹو کے یوکرین کی طرف بڑھتے قدم دیکھتے ہیں تو کیوں سیخ پا ہونے لگتے ہیں، کیوں چین تبت اور سنک یانگ کو ہر قیمت پر اپنا حصہ بنانا چاہتا ہے، امریکہ نے دو سمندروں بحر الکاہل اور بحر اوقیانوس کے درمیان کیسے خود کو ناقابل تسخیر بنا لیا ہے، یورپ کے ممالک آپس میں اکٹھے کیسے ہیں، افریقہ کے خطے کی مشکلات کیا ہیں، مشرق وسطیٰ کے ممالک کی سرحدوں نے کیا تنازعات جنم دیے ہیں، برصغیر پاک و ہند کے دونوں بڑے ممالک کےلیے کیا جغرافیائی مجبوریاں ہیں اور جنوبی امریکہ کا خطہ کیا عجائبات سمیٹے بیٹھاہے
یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ اپنی آنکھیں کھولیں۔ قطری شیخوں کا تعارف قطری خط سے کہیں بڑھ کے ہے۔ یہ اپنے ننھے سے دیس میں جب عالمی سیاست کھیلتے ہیں تو بڑے بڑے مغربی جغادری بھی دانتوں میں انگلیاں دے کر انہیں دیکھنے لگتے ہیں۔