آداب

قبرستان جانے کے اسلامی آداب کیا ہیں؟

  • مولانا یوسف اصلاحی
1665843576.webp

جنازہ کے ساتھ قبرستان بھی جائیے۔ اور میت کے دفنانے میں شریک رہیے ۔اور کبھی ویسے بھی قبرستان جایا کیجیے اس سے آخرت کی یاد تازہ ہوتی ہے اور موت کے بعد کی زندگی کے لیے تیاری کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے

خوب صورت اور پراثر گفتگو کیسے کی جائے؟

  • مولانا یوسف اصلاحی

جب با ت کیجیے نرمی کے ساتھ کیجیے مسکرا تے ہو ئے میٹھے لہجہ میں کیجیے ہمیشہ درمیا نی آواز میں بو لیے نہ اتنا آہستہ بو لیے کہ مخاطب سن ہی نہ سکے اور نہ اتنا چیخ کر بو لیے کہ مخاطب پر رعب جما نے کا خطرہ ہو نے لگے۔ قرآن شریف میں ہے کہ سب سے زیادہ کریہہ اور نا گوار آواز گدھے کی ہے ۔

مزید پڑھیے

مریض کی عیادت کے صحیح اسلامی آداب کیا ہیں؟

  • محمد عامر شہزاد

انسان تن درست ہو تووہ زندگی کی نعمتوں سے بھر پور لطف اٹھاتاہے اور اگر تن کو بیماری لگ جائے تو ا ب چاہے لاکھوں نعمتوں کا مالک ہو مگر اس کے حق میں نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسلام جہاں صحت کو نعمت قرار دیتا ہے وہاں بیماری کو بھی ایک طرح کی نعمت بتاتا ہے اور نہ صرف بیمار کے فضائل بیان کرتا ہے بلکہ بیمار کی عیادت کرنے کی اہمیت وفضیلت پربھی روشنی ڈالتا ہے ۔

مزید پڑھیے