تعلیم و تربیت

بچوں کی تربیت: کیا ، کیوں اور کیسے کی جائے؟

  • شاہ احمد ہاشمی
بچوں کی تعلیم و تربیت

آج کل والدین اپنے بچوں کی تربیت سے متعلق بہت پریشان نظر آتے ہیں۔ بچوں کی بری عادات اور بدتمیزی سے نالاں ہیں۔۔۔والدین اپنے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ اچھی عادات کیسے سکھائیں ؟ یہ سب اس تحریر میں ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے

تعلیم و تربیت ساتھ ساتھ: بچوں کو دوسروں کی خوشی اور ترقی کو برداشت کرنا سکھائیے

  • ڈاکٹر زوبیہ نورین
1665501708.webp

ہم صرف اپنے بچوں کی فکر کیوں کرتے ہیں؟ کیا ہر بار پہلی پوزیشن لینا ہی کامیابی کی علامت ہے؟ ہم نے بچوں کو نبر گیم کی دوڑ میں لگا کر کیا نقصان اٹھایا؟ کیا ہم بچوں کو دوسروں کی ترقی اور خوشی برداشت کرنا سکھا رہے ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لیے ایک فکر انگیز تحریر

مزید پڑھیے

ڈاکٹر کامران امین: چینی حکومت کی طرف سے ریسرچ گرانٹ حاصل کرنے والے پہلے کشمیری

  • سید انعام اللہ گردیزی/چوہدری امان اللہ مانی
1665163285.webp

پاکستان اور کشمیریوں کے لیے اعزاز۔۔۔ڈاکٹر کامران امین نے نیشنل نیچرل سائنس فائونڈیشن آف چائنہ کی  نوجوان سائنسدانوں کو ریسرچ میں مدد دینے کے لئے   انتہائی معتبر اور اہم سمجھی جانے والی ریسرچ گرانٹ جیت لی۔ کامران امین کون ہیں؟ انھوں نے چین میں یہ اعزاز کیسے حاصل کیا؟ وہ ہمارے نوجوانوں کے لیے کیا کررہے ہیں؟

مزید پڑھیے

ذرا سوچیے! 14 اگست ہمیں کیا پیغام دے گیا؟

  • ملک امیر بخش
تعلیم اور یوم آزادی

یومِ آزادی محض ایک دن نہیں ہوتا بلکہ یہ تجدیدِ عہد اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادے کا دن ہے۔۔۔ہم نے اس 14 اگست پر قوم کیا تحفہ دیا؟ ہماری ترجیحات کیا ہیں؟ کیا تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے؟ ضرور سوچیے گا

مزید پڑھیے

تدریس قرآن مجید: پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں ترجمہ قرآن کا نیا پرچہ متعارف

  • محمد کامران خالد
تدریس قرآن

پنجاب میں تدریس قرآن لازمی قرار: کیا میٹرک میں ترجمہ اسلامیات سے الگ مضمون ہوگا؟ ترجمہ قرآن کا نصاب کیا ہے؟کیا پرائمری جماعتوں میں بھی تدریس قرآن لازمی ہوگا؟

مزید پڑھیے

پرسنل گروتھ: شخصیت کو باوقار بنانے کے سنہری اصول (دوسرا حصہ)

  • سعید عباس سعید
پرسنل گروتھ

ہماری چال ڈھال ، شکل و صورت ، گفتگو و شنید کا انداز ہماری شخصیت بناتے ہیں ۔ ہم میں سے ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ اس کی شخصیت کے بارے میں اچھا تاثر قائم کریں ۔ اگر ہماری شخصیت پروقار ہو گی تو۔۔۔۔

مزید پڑھیے