ایران

مشرق وسطیٰ عالمی جنگ کے دہانے پر،ایران اسرائیل کشیدگی،کون کتناطاقتوراور کون کس کے ساتھ؟

  • سید ہدایت الرحمن حسن
ایران کا اسرائیل پر حملہ

اسرائیل کی پشت پر امریکہ اوربرطانیہ سمیت کئی دیگر اہم طاقتور ممالک ہیں تو ایران کے لیے ایک اہم بات اسرائیل کے قریب میں ایران کے حامی مضبوط گروپس کی موجودگی ہے۔

مزید پڑھیے

بیروت حملے میں حسن نصراللہ ہلاک ہوگئے ، اسرائیلی فوج ۔حزب اللہ نے شہادت کی تصدیق کردی۔ لبنانی میڈیا

  • شعبہ ادارت الف یار
حسن نصراللہ

اسرائیلی فوج نےیہ بھی دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں بڑے فضائی حملے میں حزب اللہ کے جنوبی محاذ کے کمانڈر علی کرکی اور حزب اللہ کے دیگرکمانڈرز بھی مارے گئے ہیں۔ اسرائلی فوج نے حسن نصراللہ کی بیٹی زینب نصراللہ کو بھی مارنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

مزید پڑھیے

ایران میں ہونے والے حالیہ پرتشدد مظاہروں کے پس پردہ حقائق کیا ہیں؟

  • مہ نوراحسن
1664628338.webp

برادر ملک ایران میں گزشتہ پورے ماہ سے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی حکومت ان کی ذمہ داری مغربی میڈیا اور اس کے پروپیگنڈے پر ڈال رہی ہے جبکہ مظاہرین حکومت کی قدامت پرست پالیسیوں کو ان کے لیے ہدف تنقید بنا رہے ہیں۔اصل حقیقت کیا ہے؟ جانیے اس تحریر میں!

مزید پڑھیے

ایران پر لگی امریکی پابندیوں کے خاتمے کی کوشش، عرب اور اسرائیل مخالف کیوں ہیں؟

  • فرقان احمد
1661582539.webp

عرب ممالک کو بھی خطرہ ہے کہ ایران پر سے پابندیاں ہٹیں تو اس کے پاس پیسے آئیں گے۔ وہ اپنی مشرق وسطیٰ میں پھیلی پراکسیوں کو مزید فنڈ کر کے عرب مفادات کا جنازہ نکال دے گا

مزید پڑھیے

ترکی اور سعودی عرب کے سرد تعلقات کی برف کیسے پگھلنا شروع ہوئی؟

  • فرقان احمد

اسلامی دنیا میں ان دو ممالک سے ہٹ کر ایک اور طاقت بھی موجود ہے جو اپنی الگ ترجیحات اور مفادات رکھتی ہے۔ اس کی خارجہ پالیسی نہ تو سعودی عرب کے دباؤ میں ہوتی ہے اور نہ ہی ایران کے۔ اسلامی دنیا میں کچھ مثبت اقدامات اور بیشتر جگہ پسند کی جانے والی اخوان المسلمون اور حماس جیسی مزاحمتی تحریکوں کی حمایت نے اس کو اور اس کے موجودہ صدر طیب رجب اردگان کو ہر دل عزیز بھی بنا رکھا ہے۔ لیکن بہرحال اس طاقت کے اپنے مفادات ہیں جو کہ وقتاً فوقتاً نظر بھی آتے رہتے ہیں۔

مزید پڑھیے

چین کا عراق میں بڑھتا اثر رسوخ: کیاامریکہ اپنی چوہدراہٹ بچا پائے گا؟

  • مہمت الاکہ

عراق مشرق وسطیٰ میں چین کا سب سے بڑا تجارتی حلیف بن کر ابھرا ہے۔ اس سے چین، سعودی عرب اور روس کے بعد تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ تیل حاصل کر رہا ہے۔ عراق کی خلیج فارس اور آبنائے ہرموس کے نزدیک تزویراتی اہم جگہ اور تیل کے ذخائر نے اسے بیلٹ اور روڈ انیشی ایٹو کے لیے اہم ملک بنا دیا ہے۔ جیسے ہی امریکہ اس علاقے سے پیچھے ہٹے گا ، چین اپنا اثر بڑھا دے گا۔

مزید پڑھیے

یمن میں جاری جنگ کس کے مفاد میں ہے؟

پریشان کن حقیقت تو یہ ہے کہ یمن کے عام شہری بیرونی جارحیت سے کچلے گئے ہیں، بھوکے مر رہے ہیں اور اس بیماری کے دنوں میں بے یار و مددگار پڑے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس جنگ میں تین لاکھ ستتر ہزار افراد مارے گئے ہیں جن میں ستر فیصد بچے ہیں۔

مزید پڑھیے