یادداشت کو کس طرح بہتر بنایا جاۓ؟
اس تحریر میں ہم جانیں گے کہ سبق کو کس طرح یاد رکھا جائے اس کے لیے کیا ترکیب لگانی چاہیے
اس تحریر میں ہم جانیں گے کہ سبق کو کس طرح یاد رکھا جائے اس کے لیے کیا ترکیب لگانی چاہیے
اس تحریر میں ہم جانیں گے کہ سبق کو کس طرح یاد رکھا جائے اس کے لیے کیا ترکیب لگانی چاہیے
وہ لوگ جو دن میں تھوڑا سا یوگا یا دوسری ورزش کرتے ہیں، ممکنہ طور پر زیادہ یاد رکھ سکتے ہیں۔
بھول جانا ہمارے دماغ کی عملی خصوصیت ہے جو اسے ماحول کے مطابق خود کو ڈھالنے کے قابل بناتی ہے۔ ایک ایسی دنیا جو ہر دم تبدیل ہوتی رہتی ہے، اس میں بھول جانا ایک نہایت فائدہ مند چیز ہے۔ کیونکہ یہ ہمارے دماغ کے رویے کو لچک دار اور بہتر فیصلہ کرنے والا بناتی ہے۔