آسمان نیلا کیوں نظر آتا ہے؟ آسمان رنگ کیوں بدلتا ہے ؟
آسمان نیلا کیوں نظر آتا ہے؟ آسمان کا اصل رنگ کیا ہے؟طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت ماحول سرخ کیوں نظر آتا ہے؟ چاند سے آسمان کیسا نظر آئے گا؟
آسمان نیلا کیوں نظر آتا ہے؟ آسمان کا اصل رنگ کیا ہے؟طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت ماحول سرخ کیوں نظر آتا ہے؟ چاند سے آسمان کیسا نظر آئے گا؟
پاکستان میں دو چیزیں تو شاید ہماری جان نہ چھوڑیں ایک سیاست اور ایک بجلی کی لوڈ شیڈنگ۔۔۔کیا بجلی کا بحران کبھی ختم ہوپائے گا؟ سنا ہے جاپان نے مستقبل میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کا منفرد طریقہ ایجاد کیا ہے۔۔۔۔کیا آپ اس طریقے کو جانتے ہیں؟
ماہرین فلکیات مسلسل اس کھوج میں ہیں کہ کائنات کی وسعتوں کا صحیح اندازہ لگایا جاسکے، لیکن کائنات ہے کہ جیسے ہر روز نئی سے نئی تخلیق ہوتی چلی جارہی ہے۔
کیا آپ نے کبھی آسمان پر ستارے ٹوٹتے یا آگ برساتے دیکھے ہیں؟ جی ہاں ہم شہابِ ثاقب کے بارے میں بات کررہے ہیں۔ کیا شہابِ ثاقب زمین کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں؟ ڈائنوسار بھی شہابِ ثاقب کی وجہ سے۔۔۔۔
کیا سائنس خلائی دنیا (سپیس ورلڈ) کی طرح خلائی مخلوق (اے لینز) پر بھی یقین رکھتی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں آج 'خلائی مخلوق کا عالمی دن' منایا جارہا ہے۔۔۔آئیے ذرا اس خلائی مخلوق کی کھوج لگاتے ہیں جس کا تعلق سیاست سے ہرگز نہیں ہے۔
ناسا خلا میں سب سے بڑا شمسی بادبان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔سورج کی روشنی سے چلنے والے شمسی بادبان خلائی جہازوں کو خلا میں دور تک لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یعنی کم خرچ بالا نشین، ایندھن کا خرچ بھی بچے گا اور وزن کم ہونے کی وجہ سے خلائی جہاز زیادہ دور تک سفر کرسکے گا۔کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ شمسی بادان کیا ہوتے ہیں؟ کیا یہ نیا تصور ہے؟ ناسا سے پہلے کس ملک نے شمسی بادبان خلا میں بھیجا تھا؟کیا آپ کو جادوئی کہانیوں میں اڑن کھٹولے بادبان سے چلنے والے بحری جہاز یاد ہیں؟ آئیے آپ کی یاد تازہ کرتے ہیں ۔
کیا آپ انٹرنیشنل سپیس اسٹیشن کے بارے میں جانتے ہیں؟ کیا یہ امریکہ کی ملکیت ہے؟ اب تک کتنے لوگ اس خلائی اسٹیشن کی سیر کرچکے ہیں؟ کیا آپ بھی خلا میں جانا چاہتے ہیں؟ اس منصوبے کے مقاصد کیا ہیں؟ یہ منصوبہ کب تک چلے گا؟ ان سوالوں کے جواب جاننے کے لیے اس تحریر کو پڑھیے۔
کائنات میں "کالے دھبے" یعنی بلیک ہول کا ایک بار پھر چرچا۔۔۔آپ بلیک ہول کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ بلیک ہول کی حقیقت کتنی ہے اور افسانہ کتنا؟ کیا بلیک ہول قیامت کی نشانی ہے؟ بلیک ہول سے متعلق ناسا کی نئی تحقیق نے اس پر یقین بڑھا دیا۔۔۔اپنی آنکھوں سے دیکھیے کائنات کے کالے دھبے!